اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

868,949FansLike
9,994FollowersFollow
566,100FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

یمنی حوثیوں نے امریکی جہاز پر میزائلوں سے حملہ کر دیا

صنعا، یمنی حوثیوں نے خلیج عدن میں امریکی جہاز پر میزائلوں سے حملہ کر دیا۔

حوثی بحری افواج کی جانب سے امریکی جہاز پر میزائل داغے گئے جسکا نام چم رینجرز بتایا گیا ہے تاہم جہاز کو نقصان پہنچا یا نہیں اس حوالے سے اطلاعات سامنے نہیں آئیں۔

latest urdu news

چم رینجرز مارشل آئی لینڈز کا جھنڈا ابردار امریکی بحری جہاز ہے، برطانیہ کی میری ٹائم رسک مینجمنٹ کمپنی کی جانب سے کہا گیا کہ میزائل جہاز سے 30 میٹر دور گرا، بتایا گیا ہے کہ جہاز جدہ سے کویت کی جانب محو سفر تھا۔