اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

نواز شریف ایک ایسا شیر ہے جو غریبوں کا خون چوستا ہے, بلاول بھٹو

لیاقت پور، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے نواز شریف کو طنز کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ 3 بار وزیراعظم بناتو انہی کیساتھ لڑپڑا جنہوں نے وزیراعظم بنواتھا۔

بلاول بھٹو کا لیاقت پور میں جلسے کے دوران کہنا تھا کہ مشکل سے شیر کل نظر آیا، ایسا نہ ہو جیالوں کا جوش و جذبہ دیکھ کر دوبارہ گھر میں چھپ جائے، ہم ڈرنے والے، گھبرانے یا پیچھے ہٹنے والے نہیں ہیں۔

latest urdu news

لاہور کے سیاستدانوں کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے، نواز شریف ایک ایسا شیر ہے جو غریبوں کا خون چوستا ہے، 3 بار وزیراعظم بن کر غریبوں کا خون چوسا مگر پیٹ نہیں بھرا، انہی کیساتھ لڑ پڑا جنہوں نے وزیراعظم بنوایا تھا۔