اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

ایران پاکستان کا پڑوسی ہیں، اب بھی وقت ہے ہم کوئی منفی اقدامات نہ کریں، مولانا فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ایران پاکستان پڑوسی ہیں، اب بھی وقت ہے ہم کوئی منفی اقدامات نہ کریں۔

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ نواز شریف اور انکے خاندان کیساتھ مظالم کیے گئے، مغرب میں یہودی لابی اب بھی عمران خان کو سپورٹ کر رہی ہے۔

latest urdu news

پی ٹی آئی کو سرے سے پاکستان میں ہونا ہی نہیں چاہیے تھا، مغرب کی نوکری کرو لیکن پاکستان کے مفادات تو نہ بیچو، جھوٹ بولتے ہیں کہ یہ پاکستان کیلئے کھڑا ہے، یہ پاکستان کیخلاف کھڑا ہے۔