اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

انٹربینک میں روپیہ پھر تگڑا

پاکستان کی جنوب مغربی سرحد پر کشیدگی کے باوجود روپے کی قدر بڑھنے کا سلسلہ جاری ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 279 روپے 90 پیسے ہے۔

انٹربینک تبادلہ میں آج ڈالر کا بھاؤ 8 پیسے کم ہوا ہے، انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 12 پیسے ستا ہوکر 279 روپے 98 پیسے تھا۔

latest urdu news