اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

856,368FansLike
9,985FollowersFollow
564,400FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

ڈیون کانوے کووڈ کا شکار، پاکستان کیخلاف چوتھے میچ سے باہر

کرائسٹ چرچ، نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے بیٹر ڈیون کانوے کووڈ کاشکار ہو کر چوتھے میچ سے باہر ہو گئے۔

نجی چینل کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ کی جانب سے بیٹر ڈیون کانوے کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کی گئی ہے۔

latest urdu news

نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق ڈیون کانوے کو ٹیم ہوٹل میں الگ کر دیا گیا ہے، اور انکی جگہ چاڈبوز ٹیم کو جوائن کریں گے۔

بولنگ کوچ آندرے ایڈمز بھی کووڈ کا شکار ہوئے ہیں انہیں بھی ٹیم ہوٹل میں الگ کر دیا گیا ہے اور انکی جگہ سپورٹ سٹاف میں برینڈن ڈونکرز کو شامل کیا گیا ہے۔