اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

شادی کا جھانسہ دیکر لڑکی سے زیادتی کرنیوالے باپ و بیٹا گرفتار

راولپنڈی، تھانہ مندرہ کے علاقے میں شادی کا جھانسہ دیکر لڑکی کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنانے والے باپ اور بیٹے کو گرفتار کرلیا گیا۔

متاثرہ لڑکی نے موقف اختیار کیا کہ حماد خان نے بہلا پھسلا کر شادی کا جھانسہ دیا اور گھر لے گیا جہاں حماد خان اور اسکا والد رزاق خان مسلسل زیادتی کا نشانہ بناتے رہے۔

latest urdu news

شکایت پر مندرہ پولیس نے مقدمہ درج کرکے دونوں ملزمان حماد اور اسکے والد رزاق کو گرفتار کرلیا۔

ایس پی صدر نبیل کھوکھر کا کہنا تھا کہ گرفتار ملزمان کو ٹھوس شواہد کیساتھ چلان کرنے کیلئے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائیں گے، خواتین پر تشدد اور زیادتی ناقابل برداشت ہیں۔