اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,090,590FansLike
10,010FollowersFollow
597,100FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

سیکیورٹی فورسز کا ژوب میں کامیاب آپریشن، 7 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی، پاک افغان سرحد کے قریب ژوب میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر آپریشن کے دوران 7 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔

سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہواجس میں 7 دہشتگرد مارے گئے ہیں، دہشتگردوں کے قبضہ سے اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد برآمد کرلیا گیا ہے۔

latest urdu news

آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ سیکیورٹی فورسز پاکستان سے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں، ہلاک دہشتگرد سیکیورٹی فورسز کیخلاف کارروائیوں اور شہریوں کے قتل میں ملوث تھے۔