اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

شدید دھند کے باعث موٹرویز تاحال بند

لاہور، شدید دھند کے باعث موٹروے کے مختلف سیکشنز کو عاضی طور پر بند کر دیا گیا ہے۔

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کے مطابق ایم 1 کو اسلام آباد ٹول پلازے سے پشاور ٹول پلازے تک، ایم 2 کو اسلام آباد سے بلقسر اور کوٹ مومن تک جبکہ ایم 5 رحیم یارخان سے روہڑی تک بند کر دیا گیا ہے۔

latest urdu news

ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق دھند کے سبب موٹروے بند کرنے کا مقصد حادثات سے بچاؤ ہے۔