اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,090,590FansLike
10,010FollowersFollow
597,100FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

چکن کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد کمی

لاہور، صوبائی دارلحکومت میں چکن کی قیمت مسلسل اضافے کے بعد کم ہونا شروع ہوگئی ہے۔

شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت میں 18 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

برائلر مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں 18 روپے کی کمی کے بعد 619 روپے ہوگئی ہے اور زندہ مرغی کی قیمت 12 روپے کی کمی کے بعد 427 روپے فی کلو تک آگئی ہے۔

latest urdu news