اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

845,522FansLike
9,980FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

سیف علی خان گھٹنے اور کندھے کی سرجری کیلئے اسپتال منتقل

بالی وڈ اداکار سیف علی خان گھٹنے اور کندھے کی سرجری کیلئے اسپتال میں داخل ہو گئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق سیف علی خان کے گھٹنے اور کندھے میں فریکچر ہوا ہے، جسکی سرجری کیلئے انہیں ممبئی کے کوکیلا بین اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اس حوالے سے ابھی تک اداکار کے خاندانی ذرائع کی جانب سے کچھ نہیں بتایا گیا البتہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ اسپتال میں سیف کیساتھ انکی اہلیہ کرینہ کپور موجود ہیں۔

latest urdu news

واضح رہے کہ اداکار سیف علی خان نے اداکارہ کرینہ کپور سے دوسری شادی کی ہے اور جوڑے کے دو بیٹے تیمور اور جہانگیر علی خان ہیں جبکہ اس سے قبل ادکار نے پہلی شادی اداکارہ امرتا سنگھ سے کی تھی جس سے ان کی بیٹی اداکارہ سارا علی خان اور بیٹا ابراہیم علی خان ہے۔