اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

نواز شریف آج حلقہ این اے 130 کا دورہ کریں گے

لاہور، مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف آج قومی اسمبلی کے اپنے حلقے این اے 130 کا دورہ کریں گے۔

اپنے حلقہ کے عوام، کارکنوں، عہدیداروں اور نوجوانوں سے ملاقات کریں گے۔

پارٹی رہنما بلال یاسین کی میزبانی میں ہونیوالی تقریب اور ریلی میں نواز شریف کے علاوہ سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف بھی شریک ہوں گی۔

latest urdu news

نوازشریف عوام اور ملک کی ترقی کے اپنے وژن کے بارے میں آگاہ کریں گے، وہ حلقہ این اے 130 لاہور سے انتخاب میں حصہ لے رہے ہیں۔

حلقہ کے عوام کی ترقی کیلئے اقدامات کا بھی ذکر کریں گے اور ریلی کا آغاز موہنی روڈ لاہور سے ہوگا۔