اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

وعدہ ہے وزیراعظم بن گیا تو کسی سے سیاسی انتقام نہیں لوں گا، بلاول بھٹو

چنیوٹ، پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ نفرت، تقسیم کی سیاست ختم کرنا چاہتا ہوں۔

چیئرمین پیپلزپارٹی بلال بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ وعدہ ہے وزیراعظم بن گیا تو کسی سے سیاسی انتقام نہیں لوں گا۔

بلاول بھٹو زرداری نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مزید یہ کہا کہ پرانے سیاستدانوں سیاست کو ذاتی انتقام کیلئے استعمال کر رہے ہیں۔

latest urdu news