اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

عمران خان کی 7 مقدمات میں ضمانتیں بحال

لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی 9 مئی کے 7 مقدمات میں عبوری ضمانتیں بحال کردیں۔

عمران خان کے وکیل سلمان صفدر نے کہا کہ عمران خان توشہ خانہ میں گرفتاری سے قبل عدالت پیش ہوتے رہے، ضمانتوں کو عدم پیروی کی بنیاد پر خارج کر دیا گیا۔

ضمانتوں پر میرٹ کی بنیاد پر فیصلہ ہونا چاہیے تھا جو نہیں کیا گیا۔

latest urdu news

وکیل نے استدعا کی کہ عدالت اے ٹی سی کا فیصلہ کالعدم قرار دے، عدالت نے وکلاء کے دلائل سنے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا جو کچھ دیر بعد سنا کر ضمانتیں بحال کرنے کا حکم دیدیا۔

عدالت نے اے ٹی سی کو ویڈیو لنک پر حاضری لگا کر ضمانتوں پر فیصلہ کرنے کی ہدایت کر دی۔