اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

کابینہ نے عام انتخابات میں سول آرمڈ فورسز لگانے کی منظوری دیدی

نگران وفاقی کابینہ نے عام انتخابات میں سول آرمڈ فورسز لگانے کی منظوری دیدی۔

ذرائع کے مطابق سول آرمڈ فورسز حساس حلقوں میں بطور کوئیک رسپانس فورس ڈیوٹی دے گی۔

خیال رہے کہ وفاقی وزارت داخلہ نے عام انتخابات میں سیکیورٹی فراہمی کیلئے سمری کابینہ کو بھجوا دی۔

latest urdu news

واضح رہے کہ ملک میں عام انتخابات کا انعقاد 8 فروری کو ہونا ہے جسکے لیے تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہو چکی ہیں، الیکشن کمیشن نے تمام بلدیاتی محکموں کے فنڈز بھی منجمد کر دیے ہیں۔