اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

شہباز شریف نے بھرے جلسے میں نام لیے بغیر بلاول بھٹو کو جواب دیدیا

بہالپور، مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف نے نام لیے بغیر بلاول بھٹو زرداری کو جواب دیدیا۔

بہاولپور کے علاقے احمد پور شرقیہ میں ن لیگ جلسے سے خطاب میں شہباز شریف نے کہا کہ کل ایک مہربان نے کہا ہم نے کوٹ ادو میں کوئی ہسپتال نہیں بنایا۔

latest urdu news

شہباز شریف نے کہا کہ یہاں موجود لوگوں سے پوچھتا ہوں کہ کوٹ ادو میں رجب اردوان اسپتال کس نے بنایا تھا؟

شہباز شریف کا یہ بھی کہنا تھا کہ نواز شریف اس بار منتخب ہو کر عوام کی دگنی خدمت کریں گے۔