اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

848,195FansLike
9,980FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

12سالہ طالب علم نے ذہانت میں آئن اسٹائن کو پیچھے چھوڑ دیا

برطانیہ کے 12 سالہ طالب علم نے ذہانت میں مشہور سائنسدان البرٹ آئن اسٹائن اور اسٹیفن ہاکنگ دونوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔

روری بڈول نامی برطانوی طالب علم نے بغیر تیاری کے آئی کیو ٹیسٹ میں 162 اسکور کیا، آئن اسٹائن اور اسٹیفن ہاکنگ دونوں کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ انکا آئی کیو 160 کے قریب تھا۔

latest urdu news

برطانوی طالب علم کی والدہ ابی بڈول کا کہنا ہے کہ انکا بیٹا ٹیسٹ کے دوران بہت پرسکون تھا ایک سیکشن کے دوران ٹوائلٹ میں آرام سے ٹہلتا رہا تھا۔

ابی بڈول کے مطابق انکے بیٹے کو ایک ناقابل یقین دماغ سے نوازا گیا ہے جو کام کرنے اور معلومات کو یاد رکھنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔