اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

عدالت نے شہریار آفریدی کو گرفتار کرنے سے روک دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کی کوہاٹ کے دو مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔

جسٹس محسن اختر کیانی نے شہریار آفریدی کی 6 فروری تک حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 6 فروری تک شہریار آفریدی کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔

latest urdu news

اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہریار آفریدی کو متعلقہ عدالت سے رجوع کرنے کا بھی حکم دیدیا۔