اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

8 فروری کو سارے جعلی سروے ٹکے میں بھی نہیں بکیں گے، ندیم افضل چن

پاکستان پیپلزپارٹی کے سنیئر رہنما ندیم افضل چن نے کہا ہے کہ کرائے کا سروے عوامی مقبولیت کا پیمانہ نہیں، 8 فروری کو سارے جعلی سروے ٹکے میں بھی نہیں بکیں گے۔

ایک بیان میں ندیم افضل چن نے کہا کہ جعلی سروے ووٹروں پر اثرانداز ہونے کے حربے ہیں، کرائے کا سروے عوامی مقبولیت کا پیمانہ نہیں، جعل ساز جعلی سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کی فنکاری میں ماہر ہیں۔

latest urdu news

پیپلزپارٹی نے مزید کہا کہ 8 فروری کو سارے جعلی سروے ٹکے میں بھی نہیں بکیں گے، عوام جعل سازوں سے ہوشیار رہیں۔