اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلانے والوں کو ٹریس کرنے کا سوفٹ ویئر بنا لیا گیا

پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلانے والوں کو ٹریس کرنے سوفٹ ویئر بنالیا۔

سی سی ٹی وی بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلانے والوں کی نشاندہی کریں گے، بذریعہ سوفٹ ویئر ٹریس بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں پر جرمانہ ہو گا۔

latest urdu news

نجی چینل کے مطابق آئی جی پنجاب نے کہا ہے کہ آرٹیفیشل انٹیلی جنس بیسڈ ٹیکنالوجی سے ٹریفک کا نفاذ یقینی بنارہے ہیں۔