اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

868,611FansLike
9,993FollowersFollow
566,100FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

اسرائیل کی غزہ میں نسل کشی: عالمی عدالت کل فیصلہ سنائے گی

عالمی عدالت انصاف اسرائیل کی غزہ میں نسل کشی کیخلاف مقدمے میں جنوبی افریقہ کی درخواست پر جمعہ کو فیصلہ سنائے گی۔

عالمی عدالت انصاف کا کہنا ہے کہ 17 ججوں کا پینل اسرائیل کیخلاف درخواست کا فیصلہ سنائے گا۔

عدالت کا فیصلہ اسرائیل کیخلاف مقدمے کا حتمی فیصلہ نہیں ہوگا، جنوبی افریقا نے اسرائیل کیخلاف عارضی اقدامات کی استدعا کی تھی، عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ 26 جنوری جمعہ کو پاکستانی وقت کے مطابق شام 5

latest urdu newsبجے سنایا جائے گا۔

جنوبی افریقا کی درخواست میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل غزہ میں نسل کشی کنونشن کیخلاف ورزی کر رہا ہے، عدالت اسرائیل کو غزہ میں فوجی آپریشن بند کرنے حکم دے۔