اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

محکمہ خزانہ پنجاب نے انتخابات کیلئے اربوں روپے کے فنڈز تقسیم کردیے

محکمہ خزانہ پنجاب نے عام انتخابات کیلئے 4 ارب 18 کروڑ 55 لاکھ روپے کے فنڈز تقسیم کردیئے۔

لاہور، پنجاب حکومت کی منظوری کے بعد محکمہ خزانہ پنجاب نے عام انتخابات کیلئے 4 ارب 18 کروڑ 55 لاکھ روپے تقسیم کر دیئے۔

latest urdu news

محکمہ خزانہ کی دستاویزات کے مطابق سی سی ٹی وی کیمروں، آرمی رینجرز کے اخراجات اور ممکنہ اخراجات کی مد میں ڈپٹی کمشنر کو آسان اسائنمنٹ اکاؤنٹس میں 2 ارب 99 کروڑ 20 لاکھ کے فنڈز دیے گئے ہیں۔