اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

نگران حکومت نے جبری گمشدگیوں سے متعلق اہم قدم اٹھا لیا

اسلام آباد، نگران حکومت نے لاپتہ افراد سے متعلق اہم قدم اٹھا تے ہوئے حکومتی کمیٹی فعال کر دی اور جبری گمشدگیوں سے متعلق 5 رکنی حکومتی کمیٹی تشکیل دیدی۔

کابینہ ڈویژن نے نگران وفاقی کابینہ کا فیصلہ وزارت داخلہ کو بھجوا دیا، کمیٹی کے سربراہ وزیر قانون و انصاف ہوں گے۔

کمیٹی ارکان میں وزیر دفاع اور وزیر قومی ورثہ و ثقافت شامل ہیں، کمیٹی میں وزیر انسانی حقوق بطور رکن حصہ ہوں گے۔

latest urdu news

کمیٹی میں ایک ماہر قانون یا انسانی حقوق تنظیموں کا نمائندہ شامل ہوگا، کمیٹی کی رپورٹ اور سفارشات وفاقی کابینہ کو پیش کی جائیں گے۔