اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کاا مکان

اسلام آباد، عام انتخابات سے قبل ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافے کاا مکان ہے۔

31 جنوری سے 15 فروری تک کیلئے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 7 روپے فی لیٹر تک اضافہ ہو سکتا ہے۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران پٹرول کی قیمت 83 ڈالر سے بڑھ کر 89 ڈالر تک پہنچ ک پہنچ گئی ہے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 93 ڈالر سے بڑھ کر 97 ڈالر، کروڈ آئل 76 ڈالر سے بڑھ کر 80 ڈالر فی بیرل ہو گیا ہے۔

latest urdu news