اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

سپریم کورٹ نے صنم جاوید کو الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی

سپریم کورٹ نے صنم جاوید خان اور شوکت بسرا کو الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی۔

صنم جاوید کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 119، این اے 120 اور پی پی 150 کاغذات نامزدگی منظور کر دیے گئے جبکہ بسرا کو این اے 163 سے الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی۔

latest urdu news

سپریم کورٹ نے دونوں امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کالعدم دیدے، عدالت نے حکم دیا کہ دونوں امیدواروں کے بیلٹ پیپرز پر انتخابی نشان اور نام شامل کیے جائیں۔