اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

برطانیہ کے بادشاہ چارلس کا مثانے کا کامیاب آپریشن

برطانیہ کے بادشاہ چارلس کا نجی ہسپتال میں پروسٹیٹ کا کامیاب آپریشن کیا گیا۔

برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوئم پروسٹیٹ کی تکلیف کے سبب نجی اسپتال میں علاج کیلئے داخل ہوئے تھے۔

بادشاہ چارلس کی صحت کے حوالے سے ملکہ کمیلا نے بتایا کہ شاہ چارلس اب بہتر محسوس کررہے ہیں، عمر رسیدہ افراد میں پروسٹیٹ کا بڑھ جانے کا انکشاف ہوا تھا۔

latest urdu news

برطانوی حکام کے مطابق شاہ چارلس کا پروسٹیٹ کا کامیاب آپریشن ہوا ہے اور انہیں ایک روز اسپتال میں رکھنے کے بعد گھر بھیج دیا جائے گا۔