اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

868,747FansLike
9,994FollowersFollow
566,100FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

بھارت کے جمہوریہ پر سکھوں کا احتجاج، بھارتی پرچم نذر آتش

امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر سان فرانسسکو میں بھارت کے یوم جمہوریہ کے موقع پر سکھوں کی بڑی تعداد نے بھارتی قونصلیٹ کے سامنے مظاہرہ کیا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مظاہرے میں خواتین اور بچوں سمیت سکھ کمیونٹی کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور بھارتی قونصلیٹ کے سامنے خالصتان کے جھنڈے لہرائے۔

یاد رہے کہ سان فرانسسکو میں سکھوں کیلئے علیحدہ وطن کے مطالبے کیلئے خالصتان کا ریفرنڈم بھی 28 جنوری کو منعقد ہوگا۔

latest urdu news

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کیخلاف نعرے لگائے گئے اور بھارتی پرچم نذر آتش کر دیا گیا، خیال رہے کہ بھارت کے یوم جمہوریہ کو مقبوضہ کشمیر، آزاد کشمیر اور پوری دنیا میں رہنے والے کشمیری ہر سال یوم ساہ کے طور پر مناتے ہیں۔