اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

سی ٹی ڈی کی کارروائی، تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنادیا

کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے حیدر آباد میں عام انتخابات کے دوران تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنادیا۔

جامشورو میں کارروائی کے دوران دہشتگرد کو گرفتار کرکے بارودی مواد برآمد کرلیا۔
سیکیورٹی حکام کے مطابق سی ٹی ڈی نے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے ایک دہشتگرد کو گرفتار کیا جسکے قبضے سے 600 گرام سے زائد خطرناک بارودی مواد، ڈیٹونیٹر اور بال بیئرنگ بھی برآمد ہوئے۔

latest urdu news

حکام کا کہنا تھا کہ دہشتگرد کی تحویل سے ریاست مخالف پمفلٹس اور بینرز بھی قبضے میں لیے گئے ہیں، وہ ریاست مخالف ذہن سازی کے منصوبے پر بھی کام کر رہا تھا۔