اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

ملک میں سونا ایک بار پھر سستا ہوگیا

کراچی، ملک میں سونا ایک بار پھر سستا ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق عالمی قیمتوں میں ردوبدل کے باعث سونے کی قیمت میں 300 روپے کمی ہوئی ہے جسکے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 13 ہزار 900 روپے پر آگیا، جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 257 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 83 ہزار 385 روپے ہو گئی۔

عالمی مارکیٹ میں دو ڈالر کمی سے فی اونس سونا 2038 ڈالر آگیا۔

latest urdu news