اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

جماعت اسلامی ہی ملک میں امن، انصاف اور ترقی لائے گی، سراج الحق

لاہور، امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی ہی ملک میں امن، انصاف اور ترقی لائے گی، عوام 8 فروری کو ترازو پر مہر لگائیں، ہم انہیں خوشحال پاکستان دیں گے۔

سراج الحق نے کہا ہے کہ (ن) لیگ کے سربراہ 3 باریوں کے بعد چوتھی باری کی خواہش رکھتے ہیں۔

تینوں سابقہ حکمران پارٹیاں ملک کی بہتری کیلئے کوئی کام نہیں کر سکیں، عوام خاندانوں کی حکمرانی سے تنگ آچکے ہیں، پی پی نے مسلسل 15 سال سندھ میں تباہی کے بعد پورے ملک پر حکمرانی چاہتی ہے۔

latest urdu news