اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,090,590FansLike
10,010FollowersFollow
597,100FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

مریم نواز کو بتا دو میں میدان میں آگئی ہوں، صنم جاوید

تحریک انصاف کی امیدوار صنم جاوید کی (ن) لیگ آفس جلانے کے کیس میں بعد از گرفتاری ضمانت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔

انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ارشد جاوید چدھڑ نے کیس کی سماعت کی اور کارروائی مکمل کرتے ہوئے پی ٹی آئی امیدوار کی ضمانت پر فیصلہ سنانے کیلئے آئندہ سماعت 29 جنوری تک ملتوی کردی۔

latest urdu news

تحریک انصاف کی امیدوار صنم جاوید نے انسداد دہشتگردی عدالت میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مریم نواز کو بتادو میں میدان میں آگئی ہوں، میری انتخابی مہم میری فیملی چلائے گی، مریم نواز کا مقابلہ میرے لئے عوام کرے گی۔