اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

کن حلقوں میں بیلٹ پیپرز کی دوبارہ چھپائی ہوگی اور کب تک ہوگی؟

اسلام آباد، کن حلقوں میں بیلٹ پیپرز کی دوبارہ چھپائی ہوگی اور کب تک ہوگی؟

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق الیکشن کمیشن ذرائع کا کہنا ہے کہ جن حلقوں میں سپریم کورٹ نے امیدواروں کو الیکشن لڑنے کی اجازت دی ہے بعض میں بیلٹ پیپرز چھاپے جا چکے ہیں، وہاں اب بیلٹ پیپرز کی دوبارہ چھپائی ہوگی، تاہم اب وہاں بیلٹ پیپرز کی دوبارہ چھپائی سب سے آخر میں ہوگی۔

latest urdu news