اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

اداروں کیخلاف پراپیگنڈہ کرنیوالوں کے گرد گھیرا تنگ

اسلام آباد، وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے چیف جسٹس اور ریاستی اداروں کیخلاف پراپیگنڈہ کرنیوالوں کے گرد گھیرا تنگ کر دیا۔

ایف آئی اے کی جانب سے 115 انکوائریاں باضابطہ طور پر رجسٹر کردی گئیں اور غلط معلومات پھیلانے والے 65 افراد کو نوٹس بھیج دیئے گئے ہیں۔

latest urdu news

ایف آئی اے نے نامزد ملزمان کو 30 اور 31 جنوری 2024 کو طلب کر لیا جبکہ میڈیا اور سوشل میڈیا کی 47 مشہور شخصیات کو بھی نوٹس جاری کردئے گئے ہیں۔