اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

مسئلہ یہ ہے کہ کوئی بھی اپنا کام کرنے کو تیار نہیں ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد، سپریم کورٹ میں صحافیوں کی ہراسگی سے متعلق کیس کی سماعت میں چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ پریکٹس اینڈ پروسیجر قانون واضح ہے جبکہ ججز کمیٹی میں معاملہ نہ چلاجائے عدالت کوئی حکم جاری نہیں کرسکتی ہے۔

چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے صحافیوں کی ہراسگی سے متعلق ازخو دنوٹس کی سماعت کی۔

چند ماہ بعد چیف جسٹس بننے والا جج چلا گیا، کیونکہ دال میں کچھ کالا تھا،نواز شریف

دوران سماعت چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیے کہ پریکٹس اینڈ پروسیجر قانون واضح ہے ، جب تک ججز کمیٹی میں معاملہ نہ چلا جائے عدالت کوئی حکم جاری نہیں کرسکتی ، مسئلہ یہ ہے کہ کوئی بھی اپنا کام کرنے کو تیار نہیں ہے ، کل عدالت نے اسی وجہ سے کوئی حکم جاری نہیں کیا تھا ، اب قانون کے مطابق سسٹم بن چکا ہے ، کمیٹی کے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے۔