اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

خواتین کو ووٹ ڈالنے سے روکا گیا تو الیکشن کالعدم ہو سکتا ہے، الیکشن کمیشن

کوہستان، خواتین کی انتخابی مہم چلانے پر پابندی کے فتوے پر الیکشن کمیشن نے خبردار کر دیا۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دوران انتخابات کسی خاتون کو انتخابی مہم چلانے یا ووٹ ڈالنے سے روکا گیا تو الیکشن کمیشن کارروائی کرے گا۔

الیکشن کمیشن کا کراچی میں جھگڑے اورصوابی میں پوسٹل بیلٹ چھینے جانے کا نوٹس

کمیشن کے مطابق حلقے کےانتخابات کا عمل کالعدم قرار دیا جاسکتاہے ، ترجمان الیکشن کمیشن نے کہا کہ ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر کوہستان نے رپور ٹ میں واضح کیا کہ خبر درست نہیں اور یہ غلط فہمی کا نتیجہ ہے۔