اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

نگران وزیر تجارت گوہر اعجاز کی ذمہ داریوں میں اضافہ

اسلام آباد، نگران وزیر تجارت گوہر اعجاز کی ذمہ داریوں میں اضافہ ہو گیا۔

نگران وزیراعظم نے گوہر اعجاز کو ایک اور وزارت کا قلمدان سونپ دیا، گوہر اعجاز کو اوورسیز پاکستانیز اینڈ ہیومن ریسورس ڈویژن کی وزارت کا اضافی چارج دیا گیا ہے۔

latest urdu news

اس سے قبل گوہر اعجاز  کے پاس بورڈ آف انویسٹمنٹ ”تجارت“صنعت و پیداوار اور داخلہ کی وزارتوں کے قلم دان ہیں، کابینہ ڈویژن نے گزشتہ روز اضافی چارج دینے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔