اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

جے شاہ ایک بار پھر ایشین کرکٹ کونسل کے صدر منتخب

بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے سیکرٹری جے شاہ ایک بار پھر ایشین کرکٹ کونسل کے صدر منتخب ہوگئے۔

انڈونیشیا کے شہر بالی میں ایشین کرکٹ کونسل کا اجلاس ہوا جس میں پاکستان کی نمائندگی قائم مقام چیئر مین پی سی بی شاہ خاور اور سی او سلمان نصیر نے کی۔

latest urdu news

رپورٹس کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری جے شاہ کو اے سی سی کیلئے بطور صدر منتخب کیا گیا۔

گزشتہ ایشیا کپ میں پاکستان اور سری لنکا مشترکہ میزبان تھے، سری لنکا میں مسلسل بارشوں کی وجہ سے کئی میچ متاثر ہوئے جس وجہ سے جے شاہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔