اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

لاہور کے 90 فیصد پولنگ سٹیشنز حساس قرار

لاہور، الیکشن کمیشن آف پاکستان نے لاہور کے 90 فیصد پولنگ سٹیشنز کو حساس قرار دے دیا۔

ذرائع کے مطابق لاہور سے 44 حلقوں کیلئے مجموعی طو ر پر 4 ہزار 403 پولنگ سٹیشنز قائم کئے جائیں گے۔

الیکشن کمیشن نے شہر میں 3 ہزار 540 پولنگ سٹیشنز کو حساس جبکہ 813 پولنگ سٹیشنز کو انتہائی حساس قرار دیدیا۔

latest urdu news