اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ

کراچی، ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 800 روپے کا اضافہ ہوا ہے جسکے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 16 ہزار 300 روپے ہو گئی ہے۔

8 فروری کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 686 روپے اضافے سے ایک لاکھ  85 ہزار 442 روپے ہے۔ دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 5 ڈالر اضافے سے 2040 ڈالر فی اونس ہے۔