اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

ہم نے قلیل مدت میں طویل پراجیکٹس کیے، چوہدری شافع حسین

گجرات، چوہدری شافع حسین سیکرٹری جنرل پاکستان مسلم لیگ پنجاب امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 31 نے کہا ہے کہ اپنوں اور منافقین کی پہچان سے بخوبی واقف ہوں۔

چوہدری شافع حسین کا کہنا تھا کہ آجکل بیرون ملک بیٹھے شخص نے پیسوں کے بریف کیس کھول دیئے ہیں، لیکن پیسہ سب کچھ نہیں ہوتا، وہ کرسچن کمیونٹی محلہ رفیق پورہ کیجانب سے انتخابی مہم جلسے سے خطاب کر رہے تھے۔

وہ لوگ آج تاریخ کے کوڑا دان میں ہیں جو کہتے تھے کہ نواز شریف پھر نہیں آئے گا، مریم نواز

چوہدری شافع حسین کا کہنا تھا کہ ہم نے قلیل مدت میں طویل پراجیکٹس کیے، میرے جھوٹے بھائی چوہدری سالک حسین اور میرا اپنے بڑوں کی پیروی کرتے ہوئے ماننا ہے کہ عزت سے بڑھ کر کچھ نہیں ہوتا۔