اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

بھارتی اداکارہ پونم پانڈے انتقال کر گئیں 

بھارتی اداکارہ ماڈل پونم پانڈے 32 سال کی عمر میں کینسر کے باعث انتقال کر گئیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ پونم پانڈے سروائیکل کینسر میں مبتلاہ تھیں۔ اداکارہ کی موت کا اعلان انکے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کیا گیا ہے جس میں لکھا گیا کہ آج کی صبح سب کیلئے بہت مشکل ہے کیونکہ اداکارہ پونم پانڈے کینسر کے باعث انتقال کر گئی ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ کو 2011 میں آئی سی سی ورلڈکپ کے دوران متنازعہ بیان کی وجہ سے شہرت ملی تھی، مختلف فلموں اور ریئلیٹی شو میں بھی کام کیا، پونم پانڈے کی بالی وڈ فلموں میں “نشہ”، “آگیا ہیرو” شامل ہے۔

امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری اسرار گوندل انتقال کرگئے