اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

پاکستان کو تباہ کرنیوالے مکافات عمل کا شکار ہیں، مولانا فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ پاکستان کو تباہ کرنیوالے مکافات عمل کا شکار ہیں، انھیں اپنا خود احتساب کرنا ہوگا۔

ٹانک میں جلسے میں خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ جمعیت سیاسی حریفوں کو تعصب کی نگاہ سے نہیں دیکھتی ہے، عمران خان جیل میں ہیں، انکا مقابلہ کروں، مزہ نہیں آئے گا، آزاد ہوتے تو بات کرتا۔

بشریٰ بی بی کیلئے سہولت کاری میسر ہے، جاوید لطیف

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ پاکستان کی عمارت کو تباہ کیا گیا، اب کہتے ہیں ٹھیک نہیں کرسکتے، کیسے ٹھیک کریں؟ عمارت گرے گی تو دوبارہ بنے گی۔