اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

کوئٹہ میں دفعہ 144 نافذ، ڈبل سواری پر پابندی

کوئٹہ، بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں 3 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ کر دی جس کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق 2 فروری سے 5 فروری تک شہر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی رہے گی، خواتین، بچے اور بزرگ افراد موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی سے مستنیٰ ہوں گے۔

latest urdu news

دفعہ 144 کے تحت موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ہوگی۔