اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,090,590FansLike
10,010FollowersFollow
597,100FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

عائشہ رجب علی کی استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت

ن لیگ کی ناراض رہنما عائشہ رجب علی نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔

ن لیگ کی سابق ایم این اے عائشہ رجب بلوچ کی چیئرمین استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر ترین سے ملاقات ہوئی۔

latest urdu news

جہانگیر ترین نے پارٹی مفلر پہنا کر عائشہ رجب کو پارٹی میں خوش آمدید کہا، عائشہ رجب بلوچ نے جہانگیر ترین کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا اور ندیانوالہ میں آئی پی پی رہنما ہمایوں اختر خان کی بھی بھرپور حمایت کا اعلان کردیا۔