اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

کینیڈا نے بھارت کو بڑا غیر ملکی خطرہ قرار دیدیا

اوٹاوا، امریکہ کے اہم اتحادی ملک کینیڈا نے بھارت کو بڑا غیر ملکی خطرہ قرار دیدیا۔

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے انٹیلی جنس رپورٹ پر تحقیقات کا حکم دیدیا۔ رپورٹ میں چین کو بھی ممکنہ خطرہ قرار دیا گیا کہ وہ بھی کینیڈا کے انتخابات میں مداخلت کر سکتا ہے۔

latest urdu news

واضح رہے کہ کینیڈا میں سکھ رہنما کے قتل کے بعد اسکے بھارت سے تعلقات سخت خراب ہیں، بھارتی خفیہ ایجنسی سکھ رہنما کے قتل میں ملوث تھیں۔