اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

847,972FansLike
9,980FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

امریکا میں دو لوگوں نے ایک جیسے ٹکٹ سے لاکھوں کی لاٹریاں جیت لیں

میساچوسیٹس، امریکا میں دو لوگوں نے ایک جیسے ٹکٹ سے 10 لاکھ روپے کی لاٹریاں جیت لیں۔

شیفیلڈ سے تعلق رکھنے والے جوناتھن سیورڈ نے لاٹری کے پیسے وصول کیے جبکہ 25 منٹس بعد ویسے ہی ایک ٹکٹ کے حامل شخص لارنس ٹرائے انعام کیلئے ہیڈ کوارٹرز پہنچے۔

latest urdu news

جوناتھن سیورڈ کا ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وہ انعام کی کچھ رقم اپنے کاروبار میں لگائیں گے، جبکہ ٹرائے کا کہنا تھا کہ انہوں نے انعامی رقم کے متعلق فی الحال کوئی منصوبہ نہیں بنایا ہے۔