اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

بیٹے کی فائرنگ سے ماں قتل، بہن شدید زخمی

خوشاب ، تھانہ صدر جوہر آباد کی حدود میں بدبخت بیٹے نے فائرنگ کرکے اپنی ماں کو قتل اور بہن کو زخمی کردیا۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق پولیس نے بتایا کہ ملزم بشارت نے اپنی والدہ صفیہ بی بی کو قتل اور بہن رضوانہ کوثر کو فائرنگ کرکے شدید زخمی کر دیا۔

فائرنگ کے بعد ملزم موقع سے فرار ہو گیا۔

پسند کی شادی کرنیوالی لڑکی احاطہ عدالت میں قتل

پولیس نے لاش تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دی جبکہ واقعہ پر ڈی پی او خوشاب توقیر محمد نعیم نے نوٹس لے لیا ، ملزم کی گرفتاری کیلئے پولیس نے ٹیمیں تشکیل دے دیں ہیں۔