اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

ملک بھر میں مسلسل دوسرے روز بھی سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ

پاکستان بھر میں مسلسل دوسرے روز بھی سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

ملک بھر میں فی تولہ سونا 1200 روپے سستا ہوگیا جسکے بعد نئی قیمت 2 لاکھ 14 ہزار 800 روپے تک آگئی۔

10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 1 ہزار 29 روپے کمی دیکھی گئی ہے جسکے بعد قیمت مجموعی اعتبار سے 1 لاکھ 84 ہزار 156 روپے تک پہنچ گئی ہے، دوسری طرف عالمی بازار میں بھی سونے کی قیمت میں کمی دیکھی گئی، سونا 11 ڈالرز کم ہو کر 2 ہزار 28 فی اونس کا ہو گیا۔

یوم یکجہتی کشمیر، پاک فوج کا کشمیریوں کو خراج تحسین

خیال رہے کہ اس سے قبل کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی سونے کی قیمت میں 1700 روپے کمی ہوئی تھی ،