اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

ہمیں دھمکیاں دی جارہی ہیں اور انتخابی مہم سے روکا جارہا ہے، خاتون امیدوار پی ٹی آئی

پشاور، پی ٹی آئی کی امیدوار شاندانہ گلزار کا کہنا ہے کہ ہمیں دھمکیاں دی جارہی ہیں اور انتخابی مہم سے روکا جارہاہے، بھڑ بکریوں کی طرح سینیٹرز کو خریدنا شرم کی بات ہے۔

نجی چینل کے مطابق شاندانہ گلزار کا کہنا تھا کہ عمران خان کیخلاف کیسز اس لیے بنائے گئے تاکہ نواز شریف کی طرح بھاگ سکیں، بیرونی مداخلت نہیں تھی تو کیوں امریکی سفیر کو ڈیمارش دیا گیا؟ کیوں قومی سلامتی کونسل میں 2 بار وہ خط نکالا گیا؟

سازش کے تحت ہماری حکومت نہ گرائی جاتی تو پاکستان آج خوشحال ہوتا، رانا ثناء اللہ

شاندانہ گلزار نے کہا کہ خط میں لکھا گیا تھا کہ پاکستان کے اندروانی معاملات میں مداخلت قبول نہیں، پی ٹی آئی میں بہت سے لوگ ٹکٹ کی تقسیم پر ناخوش ہیں۔