اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

علیمہ خان کا ایف آئی اے طلبی کے دونوں نوٹس چیلنج کرنے کا فیصلہ

علیمہ خان وکیل شیراز احمد رانجھا کے ہمراہ اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچیں۔

اسلام آباد، عمران خان کی بہن علیمہ خان نے ایف آئی اے طلبی کے دونوں نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

جلاؤ گھیراؤ کیس: یاسمین راشد پر فرد جرم عائد

نجی ٹی وی چینل کے مطابق عمران خان کی بہن علیمہ خان نے درخواست دائرکرنے کیلئے بائیو میٹرک تصدیق کروالی ہے، کچھ دیر بعد ایف آئی اے طلبی کے دونوں نوٹس چیلنج کئے جائیں گے۔