اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

868,302FansLike
9,991FollowersFollow
566,000FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

 عدالتی احاطے میں اندھا دھند فائرنگ، 5 افراد زخمی

انقرہ، ترکیہ کے اہم شہر استنبول میں عدالتی احاطے میں اندھا دھند فائرنگ سے 5 افراد زخمی ہوگئے۔

ترکیہ کی وزارت داخلہ کیجانب سے بتایا گیا ہے کہ ایک خاتون اور مرد نے عدالت کے سامنے اچانک فائرنگ شروع کر دی۔

قریبی چیک پوسٹ پر موجود پولیس اہلکاروں نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے دونوں کو ہلاک کردیا تاہم اس دوران 3 پولیس اہلکار سمیت 5 افراد شدید زخمی ہوگئے۔

محسن نقوی بلا مقابلہ چیئرمین پی سی بی منتخب

ملزمان کے اصل ٹارگٹ کو بچا لیا گیا، دونوں ملزمان کا تعلق بائیں بازو کی دہشت گرد تنظیم ڈی ایچ کے پی -سی سے تھا تاہم مزید تحقیقات جاری ہیں۔